Posts

Showing posts from July, 2018
Image
www.youtube.com/Azmi Times

چاند گہن کے موقع سے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ از مفتی احمد اللہ صاحب پھول پوری ۔۔

چاند گہن کے موقع سے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ مفتی احمد اللہ پھول پوری ناظم اعلی مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ یوپی انڈیا نقص وکمی کو عربی زبان میں “خسف” کہتے ہیں (الصحاح للجوہری ج4ص 1350 ) سورج اور چاند کی روشنی میں بشکل گہن جو کمی ہوجاتی ہے اسے “خسوف “ اور “کسوف “ کہتے ہیں ۔ بخاری شریف کی روایت (عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : ” إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلا لِحَيَاتِهِ ، وَلَكِنَّهُمَا آيَةٌ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَصَلُّوا “صحيح البخاري .رقم 3202 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسوف و خسوف اللہ تعالی کی نشانیاں ہیں ،اس سے مقصود بندوں کو خوف دلانا ہے ، پس جب تم اسے دیکھو تو نماز پڑھو) میں خسوف کا اطلاق سورج اور چاند دونوں کے گہن پر ہوا ہے ، لیکن ائمہ لغت نے عموماً سورج گہن کے لئے “کسوف “ اور چاند گہن کے لئے”خسوف “ کے استعمال کو ترجیح دی ہے ، (الصحاح للجوہری ج4ص 1350) قرآن کریم کی ایک آیت میں چاند گہ

Madrasa tul Islah.

Image
اپ کو یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ ملک کے معروف ماہرتعلیم و دانشور "جناب مبارک کاپڑ ی صاحب "آج 22 جولائی 2018 بروز اتوار بعد نماز مغرب طلبہ مدرسہ الاصلاح سے "زندگی کی منصوبہ بندی " کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے۔۔شرکت کی درخواست ہے۔ Al Islah.

Friends forever

Image

*قلم بھی امانت ہے ذرا سنبھل کر میاں*۔۔توقیر عالم غازی پوری۔

*قلم بھی امانت ہے ذرا سنبھل کر میاں* ✍: توقیرعالم غازی پوری نیاخون، نیاجوش، نیا جذبہ  اور کم تجربہ اور چڑهتی جوانی میں صرف زبان پر کنٹرول ضروری نہیں:   بلکہ جسم کے تمام اعضا کو قابو میں رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے قلم کی طاقت اور جوشِ قلم کاری کو بھی قابو میں رکھنا پڑے گا، اپنے تخیلات کے اظہار میں افراط و تفریط سے بچ کر اعتدال کی راہ اختیار کرنا ہوگی۔ حیرت ہوتی ہے ان نام نہاد بے باک قلمکاروں پر جو اپنی حماقت کے بل بوتے پراس درجہ تشدد  تک پہنچ جاتے ہیں کہ سامنے والے کو کافر،فاسق، گستاخ رسول و گستاخ صحابہ اور نہ جانے کیسے کیسے الزامات لگاکر  اپنی جہالت اور عصبیت کا کھلا ثبوت دیتے ہیں۔ اور افسوس ہوتا ہے ان قلم کے شہسواروں پر بھی جو اپنے قلم کا زور خراب کو اچھا، ذلیل کو جمیل، بدذوق کو باذوق ،مطلق جاہل کو مفکر وقت وعالم ربانی بنانے میں صرف کرتے ہیں  اور نہ جانے کیسی کیسی غلاظت کو اپنے انوکھے انداز سے سونا ،ہیرا اور یاقوت ثابت کرنے میں لگاتے ہیں. ان سے میری درخواست یہی ہے کہ *اے اہلِ قلم ہوش میں آنا ہی پڑیگا* خدارا قلم کو امانت سمجھ کر اس کا صحیح استعمال کیجیے، چاپلوسی، حسد، بغض،

RBI نے جاری کیا 100 كا نیا نوٹ۔

Image

Annual Majallah 2018 Madrasa Tul Islah.

https://drive.google.com/file/d/1_Ov4c3q1Cvh1MsUrn1d4cfX1vcEBDsEo/view?usp=drivesdk

سالانہ مجلہ 2018 مدرسةالاصلاح۔۔ Majallah 2018..(Press The Link for Download)

https://drive.google.com/file/d/1_Ov4c3q1Cvh1MsUrn1d4cfX1vcEBDsEo/view?usp=drivesdk

What say maulana Mahmood madni on Jinnah matter.

Image

Fahad Ansari.

Image

Ansar Shaikh IAS.

Image

A short article on Ansar Ahmad Shaikh IAS officer.

Image
[08/07 11:1 pm] Mo Muddassir Islahi.. A short article on Ansar Shaikh IAS officer UPSC civil services is one of the toughest exam in country lakhs of people take the exam but only a few hundred achieve a successfully end some people having all comforts and spent a lot of money on coaching and nothing to achieve this but some determined candidates achieve this success one inspiring person is Ansar Ahmad Shaikh who cleared UPSC civil sevices exam in 2015 in his flrst attempt Air 361 and he was just 21 when he crack UPSC exam he was a lowest calss family his father was a autoriksha driver his brother worked to support his family and Help his brother prepare Ansar worked daily 12 hours for 3 years to achieve his dream, in his own words Ansar clear _."Education has never been a watchword in my family` My father, a rickshaw driver, has three wives. My mother is the second wife. My younger brother dropped out of school and my two sisters were married off